النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو اپنے ملک کے تہذیبی، سماجی اور ثقافتی کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
شام کے صدر اور عراق کے الحشد الشعبی ادارے کے سربراہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اقتصادی و سیکورٹی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بصرے میں امن و استحکام بحال کرنے کے لئے بھرپور کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
عراق کے وزیراعظم نے اپنے دورہ واشنگٹن میں امریکی حکام سے مذاکرات میں زیربحث آنے والے موضوعات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اس بات کی حامی بھر لی ہے کہ امریکی فوج آئندہ تین برسوں میں عراق سے واپس بلا لی جائے گی۔
عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
ایران کے صدر نے عراق کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کو باہمی تعلقات کے فروغ میں موثر قرار دیا۔
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
عراق کے سابق وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ الکاظمی کا حالیہ دورہ ایران غیرملکی تعلقات کو مضبوط کرنے کیلیے تھا۔
منگل کی شام عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اپنے وفد کے ہمراہ حسینیہ امام خمینی گئے اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔