-
سیکیورٹی فورسز مظاہرین کا تحفظ کریں: عراقی وزیراعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے سیکیورٹی اداروں کو مظاہرین کےتحفظ کا حکم دیا ہے۔
-
سیاسی مسائل میں مسلح افوج کا عمل دخل نہیں ہونا چاہئے، مصطفی الکاظمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴عراق کے وزیراعظم نے عراقی فوج اور سیکیورٹی فورسز کو ملک کے سیاسی مسائل سے دوررہنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔
-
حشد الشعبی کا آٹھواں یوم تاسیس، عراقی وزیر اعظم نے پریڈ کا معائنہ کیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶عراق کی حشد الشعبی کی آٹھویں یوم تاسیس کی مناسبت سے صوبہ دیالی میں واقع اس فورس کے مرکز میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے فوجی دستوں کا معائنہ کیا۔
-
ترکیہ کی جارحیت کے خلاف عراقی حکام کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲دہوک علاقے پر ترک افواج کے حملے کے بعد کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے عراق کے وزیر اعظم نے سیاسی دھڑوں کے لیڈروں اور اس ملک کے سربراہوں کی ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔
-
مقتدیٰ صدر کی اپیل پر لاکھوں عراقی نماز جمعہ کے لئے اکٹھا ہوئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵السومریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما سید مقتدیٰ الصدر کی قیادت میں لاکھوں لوگ نماز جمعہ کے لئے بغداد پہنچے.
-
سیاسی گروہ اپنے اختلافات ختم کریں، حیدر العبادی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱عراق کے سابق وزیراعظم اور نصر الائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے تمام عراقی سیاسی جماعتوں اور گروہوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے اختلافات ختم کریں۔ اور حکومت سازی کی جانب قدم آگے بڑھائیں ۔
-
فلسطین کے سلسلے میں عراق کا موقف اپنی جگہ قائم ہے: الکاظمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام کے سلسلے میں بغداد کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ یہ بات عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہی۔
-
ملک کا سیاسی بحران حل کرنے پر سب توجہ مرکوز کریں: عراقی وزیر اعظم
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۳عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے تمام سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کا سیاسی بحران حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
-
عراقی وزیراعظم کے مواخذے کا مطالبہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴حزب اللہ عراق نے ، ترک جارحیت پر خاموشی کے باعث وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حکومت سازی کے لئے عراقی وزیر اعظم کی سیاسی جماعتوں سے اپیل
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳سحر نیوز رپورٹ