سحر نیوز رپورٹ
عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ داعش کے نئے سرغنہ کے قتل میں ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے محمد الحلبوسی کو ایک بار پھر پارلیمنٹ کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ اسپیکر کے تعین کے بعد اب قومی حکومت کی تشکیل کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے صدرگروہ کے سربراہ مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ملک سے امریکہ کی جنگی ٹکڑی (کمبیٹ فورسز) کے پوری طرح انخلا پر تاکید کی ہے۔
حکومت عراق نے اپنے ملک میں امریکہ کی سرکردگی میں قائم عالمی فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔
عراقی وزیر اعظم کے سیاسی مشیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کے بارے میں کچھ اہم باتیں بہت جلد ہی منظر عام پر لائی جائیں گی۔
عراق کے وزیر اعظم کے قتل کی ناکام کوشش کے الزام میں دو عراقی سکیورٹی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عراقی فوج نے صوبہ دیالہ میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف نیا فوجی آپریشن شروع کیا ہے۔