-
ایران و عراق کے سربراہان مملکت کی گفتگو، دوطرفہ دوستانہ و برادرانہ تعلقات کے مزید استحکام کے عزم کا اعادہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کے مزید فروغ اور استحکام پر زور دیا گیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے تفصیلات
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی وزیراعظم کے قتل کی ناکام کوشش کی نئی تفصیلات
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس جگہ کا پتہ لگالیا گیا ہے جہاں سے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے قتل کے لئے ڈرون طیارے نے پرواز بھری تھی۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے بعد ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ ایک نیا فتنہ ہے: ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی سازش میں بیرونی ہاتھ تلاش کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے پر عراقی شخصیات کا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی عراقی صدر اور سیاستدانوں نے مذمت کی
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی خبروں کے بعد عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے دارالحکومت بغداد کے گرین زون کی سیکورٹی کی صورت حال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، حزب اللہ عراق کا رد عمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶عراق کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے ملک کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کو ایک ڈرامہ قرار دیا ہے۔
-
عراق کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹عراق میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
مصطفی الکاظمی کے منصب کی مدت میں توسیع کی مخالفت
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ