عراق کی شیعہ جماعتوں کی رابطہ کمیٹی نے مصطفی الکاظمی کی وزارت عظمیٰ کی مدت میں دوبارہ توسیع سے اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات کے نتائج پر پُرامن مظاہرے اور احتجاج کرنا عراقی قوم کا حق ہے۔
عراقی ذرائع نے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجیوں کو سیکورٹی فراہم کرنے والے فوجی قافلے پر حملہ کی خبر دی ہے۔
عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے رسول اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت کے موقع پر آپسی بھائے چارے اور اتحاد و ہمدلی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
عراق کے الیکشن کمیشن نے آٹھ ہزار پانچ سو سینتالیس مراکز کے ووٹوں کی ہاتھ کی جانے والی گنتی مکمل ہونے پر عام انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
عراق کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات میں ٹرن آؤٹ اکتالیس فیصد رہا ہے۔
عراق کے عبوری وزیراعظم نے دہشت گرد گروہ داعش کے نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کے معاون کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
عراقی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ ذاتی طور پر ملک میں ہونے والے انتخابات کی نگرانی کریں گے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کے وزیراعظم اور صدر نے اس ملک کے نتخابات کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے بیانات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔