-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر خزانہ نے کہا کہ امریکہ کے عالمی قوانین اور معاہدوں میں یک طرفہ اقدامات، اقوام کی آزاد تجارت اور مالیاتی تبادلوں کے لئے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
الغمر اور الباقورہ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳اردن نے اسرائیل کو لیز پر دی گئی اپنی زمین واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں بحرینی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶عراق کے عوام نے کل رات منامہ اجلاس کے خلاف بغداد میں بحرین کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ: کیا پاکستان معاشی مشکل سے نکل جائیگا
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
امریکہ اسلحے کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵امریکہ نے اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیاہے۔
-
سرحدی گذرگاہ کے بارے میں مذاکرات جاری رکھے جائیں گے، ہندوستان و پاکستان
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰کرتارپور نئی سرحدی گذرگاہ کے قیام کو حتمی شکل دینے کے لئے پاکستان و ہندوستان کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں ان مذاکرات کو جاری رکھے جانے سے اتفاق کیا گیا۔
-
یورپی یونین کو بریگزٹ کے بارے میں برطانیہ کے فیصلہ کا انتظار
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے مسلسل دوسری بار وزیراعظم ٹریسا مئے کے بریگزٹ منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔
-
ایران وعراق کے مابین ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
-
ہندوستان اور مالدیپ کے مابین معاہدہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲ہندوستان اور مالدیپ سمندری تعاون اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کریں گے۔
-
ایٹمی معاہدہ مستحکم ہے، جان کیری
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ ایک جامع اور مستحکم ایٹمی سمجھوتہ ہے۔