-
خطے میں بیرونی مداخلت کے خاتمے پر ایران و عراق کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹صدر ایران ڈاکٹر روحانی نے پڑوسی ملک عراق میں سیاسی استحکام کی جانب پیشرفت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
موجوده مشکلات سے نمٹنے میں مغربی ایشیا کے ملکوں کے متحد ہونے پر زور
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
خطے میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر ہماری نظر ہے: ایرانی کمانڈر
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵ایران کے خاتم الانبیا ایر ڈیفنس مرکز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے پڑوسیوں اور علاقے میں بیرونی افواج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے قومی مفادات اور علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے لئے ملک کی مسلح افواج اور خاص طور سے ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر پوری طرح آمادہ ہیں۔
-
امریکہ نے مغربی ایشیا کے لیے ہتھیاروں کا ٹینڈر جاری کر دیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں استعمال کے لیے تقریبا چار سو ملین ڈالر کی مشین گنوں کی خریداری کا ٹینڈر اپنی کمپنیوں کو جاری کر دیا ہے۔
-
علاقائی مسائل، علاقائی ممالک کے ہاتھوں حل ہونے چاہئیں: صدر روحانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴ایران کے صدر نے عمان کے بادشاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، مغربی ایشیا کا بحران علاقے کے ملکوں کے ذریعے حل کئے جانے کے بارے میں تیار کئے جانے والے ہر طرح کے منصوبے کی حمایت کرے گا۔
-
ٹرمپ نے امریکی حماقت کا اعتراف کیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰امریکی صدر نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں واشنگٹن کے ذریعے آٹھ ٹریلین ڈالر خرچ کئے جانے کو احمقانہ اقدام قرار دیا ہے
-
خطے کی بد امنی، بیرونی طاقتوں کی دین ہے: ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس میں ایران کی مسلح افواج کے بحری گشت کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں ایران کو اس بات پر مجبور نہ کریں کہ تہران انہیں انتباہ دے۔
-
جنگ و خونریزی بند کی جائے: اقوام متحدہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲اقوام متحدہ نے مغربی ایشیا میں جاری جنگ و خونریزی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا وائرس کی صورتحال
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷سحر نیوزرپورٹ