• سعودی ولی عہد کا دورہ برطانیہ- مقالہ

    سعودی ولی عہد کا دورہ برطانیہ- مقالہ

    Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱

    سعودی ولیعہد نے برطانیہ میں بھی ایران، ترکی اور دہشت گردی کو شیطانی مثلث قرار دیا ہے۔ لیکن ان کا اصل نشانہ اسرائیل کی طرح ایران ہے اور وہ اس بارے میں یورپی حکام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں

  • اندر سے ٹوٹ رہا ہے اسرائیل، کیا صبح قریب ہے؟ - مقالہ

    اندر سے ٹوٹ رہا ہے اسرائیل، کیا صبح قریب ہے؟ - مقالہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حال ہی میں تہران کے دورے پر آنے والے شام کے وزیر اوقاف اور ان کے ساتھ آنے والے مذہبی وفد سے ملاقات میں کہا تھا کہ جلد ہی ہم اور آپ دیکھیں گے کہ آپ بیت المقدس میں نماز ادا کر رہے ہیں۔

  • کیا سعودی عرب اور قطر ، جنگ کی تیاری میں مصروف ہیں؟؟؟- مقالہ

    کیا سعودی عرب اور قطر ، جنگ کی تیاری میں مصروف ہیں؟؟؟- مقالہ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱

    قطر اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کے حل کے لئے تیز ہوتے اقدامات کے درمیان یہ خدشہ بھی سامنے آ رہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر کے درمیان جنگ کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔

  • سعودی عرب میں رقص و  سرور کی محفلیں سجیں گی!!!! - مقالہ

    سعودی عرب میں رقص و سرور کی محفلیں سجیں گی!!!! - مقالہ

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    سعودی عرب میں مذہبی تعلیمات کے امور پر سخت نظر رکھنے اور اس پر سزا دینے والی بدنام زمانہ کونسل کو ولی عہد محمد بن سلمان نے جب سے انٹرٹینمنٹ کونسل میں تبدیل کیا ہے، اس شعبے میں بھی اس نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس کونسل کے ارکان کو شیطانی دین و دنیا دونوں کو سنوارنے میں مہارت حاصل ہے۔

  • شام میں آپریشن۔۔۔۔۔ پتھر پر لکیر-  مقالہ

    شام میں آپریشن۔۔۔۔۔ پتھر پر لکیر- مقالہ

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸

    یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم اذان تو توحید کی دیں اور گردنیں اہلِ قبلہ کی کاٹیں، نعرے تو اللہ اکبر کے لگائیں اور مسلمانوں کے سروں سے فٹبال بھی کھیلیں، باتیں تو اسلامی خلافت کی کریں اور آرمی پبلک سکول پشاور کے ننھے بچوں کو گولیوں سے بھی بھون دیں۔

  • سعودی عرب کے اناڑی کھلاڑی ... مقالہ

    سعودی عرب کے اناڑی کھلاڑی ... مقالہ

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷

    سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کا شعبہ جس کی ذمہ داری اس وقت وزیر خارجہ عادل الجبیر پر ہے، خارجہ پالیسی کے اہم ستونوں سے خالی ہے۔

  • مشرقی غوطہ میں جنگ کے اسباب؟ - مقالہ

    مشرقی غوطہ میں جنگ کے اسباب؟ - مقالہ

    Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۱

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کے بارے میں قرارداد منظور ہونے کے بعد مشرقی غوطہ کے علاقے میں جنگ میں کچھ تو کمی آئی ہے لیکن جنگ بدستور جاری ہے۔

  • تبدیلی کا طوفان یا عزم کی آندھی ..... مقالہ

    تبدیلی کا طوفان یا عزم کی آندھی ..... مقالہ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰

    سعودی عرب نے یمن پر جو جنگ مسلط کی ہے اسے "عزم کی آندھی" کا نام دیا ہے لیکن اس جنگ کے ساتھ ہی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملک کے اندر "تبدیلی کی آندھی" چلا دی تو سوال یہ ہے کہ کون سی آندھی، عرب کی اس سرزمین سے آل سعود خاندان کا خاتمہ کرے گی؟

  • حزب اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس - مقالہ

    حزب اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس - مقالہ

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۸

    اسرائیل کے اندر نتن یاہو کی حکومت پر حزب اللہ سے جنگ کے خطرے کو کم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے اور یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی حکومت لبنان کے ساتھ تیل اور گيس تنازع کو جلد حل کرے تاکہ جنگ کا خدشہ ختم ہو جائے کیونکہ کوئی بھی ممکنہ جنگ تباہ کن ثابت ہوگی۔

  • مشرقی غوطہ کی فیصلہ کن جنگ، فوج نے اچانک آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا؟ - مقالہ

    مشرقی غوطہ کی فیصلہ کن جنگ، فوج نے اچانک آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا؟ - مقالہ

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفن دی میستورا نے جب یہ بیان دیا کہ مشرقی غوطہ کا علاقہ دوسرا حلب بننے جا رہا تو انہوں نے کوئی مبالغہ نہیں کیا۔ حلب میں شامی فوج نے 2016 میں آپریشن کیا تھا اور شہر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا البتہ اس آپریشن میں شہر کو شدید نقصان بھی پہنچا تھا۔