امریکا کی دو ریاستوں نے وفاقی عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ دائرکردیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائےجانے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
بحرین میں ایک دس سالہ بچے سمیت کئی بچوں کے خلاف عدالت میں خود ساختہ الزامات کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہروں کے بعد آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے ان کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی حکام پر عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جانا چـاہئے
بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے سرکردہ آمریت مخالف رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف حتمی فیصلے کا اعلان بارہ دسمبر تک موخر کردیا ہے۔