-
امیر قطر سے ایرانی وزیر داخلہ کی تعمیری ملاقات، مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل کا فیصلہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے دورۂ قطر کے دوران اس ملک کے فرمانروا سے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔
-
بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے تعمیر نو اور پیش رفت اتحاد کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔
-
صدرِ ایران کی نیویارک سے تہران واپسی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
صدرِ ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان نیویارک میں ملاقات: مختلف اہم مسائل پر تبادلۂ خیال
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰نیویارک سے ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا ایران کا پختہ عزم: پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ صدرِ ایران کی گفتگو
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان نے ایران اور پاکستان کے درمیان پائے جانے والے گہرے تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کے ساتھ دوطرفہ اور کثیرالجہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔
-
ایران کے خلاف جارحیت مین یورپ کی شرکت پر خاموش نہیں رہ سکتے: نیٹو کو ایران کا انتباہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی آپریشن کی حمایت کے لیے یورپی اڈوں کے استعمال کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بیان پر کہا ہے کہ یورپ ایران کے خلاف جارحیت میں اپنے کردار اور اس کی ذمہ داری سے اپنا دامن نہیں بچا سکتا۔
-
یورپ کو ایران کے خلاف امریکی جارحیت کے بارے میں ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اسپین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نےایران کے خلاف امریکی جارحیت کے بارے میں یورپ کے ذمہ دارانہ کردار پر زور دیا۔
-
ہندوستان: ملک کی صورتِ حال پر تشویش، جمعیت علما کے وفد کا صدر جمہوریہ سے ملاقات کا فیصلہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲جمعیت علمائے ہند کی ورکنگ کمیٹی نے ملک کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ مُرمُو سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی سرحدی گزرگاہیں 24 گھنٹے کھُلی رہیں گی: ایرانی وزیر داخلہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی زمینی سرحدی گزرگاہیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گی۔