-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷افغانستان کے مختلف جنوبی علاقوں منجملہ قندہار اور ہلمند میں منشیات کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
منشیات کے خلاف مہم میں ایران اور ہندوستان کا مشترکہ تعاون
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸ایران اور ہندوستان نے منشیات کے خلاف مشترکہ مہم میں کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم 66 ہلاک و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کی منشیات کی اسمگلنگ روکنے پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ کے تمام راستے بند کر دیں گے۔
-
برکس کا اختتامی بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ہندوستان کی میزبانی میں برکس سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں، بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکی مداخلت جاری، سینٹکام کے کمانڈر کی اشرف غنی سے ملاقات
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے کمانڈر میک کینزی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور موجودہ بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اسمگلروں کے ساتھ جھڑپ میں ایران کے تین پولیس اہلکار شہید
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳منشیات کے اسمگلروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ایران کے تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
-
ایران منشیات کی اسمگلنگ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا: سربراہ ادارۂ انسداد منشیات
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱ایران کے انسداد منشیات کے ادارے کے سربراہ اسکندر مومنی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہر طرح کے منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں سخت موقف اور اصولی پالیسی کا حامل ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں امریکی صدر کا نیا دعوی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲امریکی صدر نے دعوی کیا کہ افغانستان سے فوجی انخلا کے باوجود سیاسی، اقتصادی اور عسکری میدان میں کابل واشنگٹن تعاون جاری رہے گا۔
-
ایران، خفیہ ایجنسی کا زبردست آپریشن،700 کیلوگرام ہیروئین برآمد، انٹرنیشنل گینگ تباہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران میں منشیات کے ایک بڑے اور عالمی گینگ کو تباہ کر دیا گیا۔