-
سانحہ منٰی کے 104 شہیدوں کی میتیں تہران پہنچ گئیں۔
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے ایک سو چار ایرانی حجاج کرام کی میتیں ایران پہنچ گئ ہیں۔
-
منٰی کا سانحہ قضا و قدر نہیں تھا، ہیومن رائٹس کمیشن کے سیکریٹریٹ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲ہیومن رائٹس کمیشن نے سانحہ منٰی کو عصر حاضر میں انسانیت کے خلاف رونما ہونے والا سب سے بڑا جرم قرار دیا ہے۔
-
سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کرگئی۔
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
سانحہ منیٰ کے عینی شاہدین کے تاثرات
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۱:۵۰عینی شاہدین، سعودی پولیس کی جانب سے اخراج کے راستوں کی بندش کو سانحہ منیٰ کی اصل وجہ قرار دے رہے ہیں۔
-
سعودی حکام لاشوں اور زخمیوں کی منتقلی میں ضروری تعاون کریں۔ نائب وزیر خارجہ ایران
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والے ایرانی زائرین کی لاشیں جلد ایران منتقل کردی جائیں گے۔
-
آل سعود کی نااہلی پر بڑے پیمانے پر ردعمل
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۳ایسے عالم میں کہ جب منی کے حادثے اور اس میں بڑی تعداد میں حجاج کرام کے شہید اور زخمی ہونے کے بعد ابھی تک سعودی حکام کی جانب سے کوئی سرکاری وضاحت پیش نہیں کی گئی ہے اور سعودی عرب کے وزیر صحت نے منی میں حادثے کا ذمہ دار حاجیوں کو قرار دیا ہے، ایک امریکی جریدے نے عینی شاہدین کے حوالے سے حادثے کا ذمہ دار سعودی حکام کو قرار دیا ہے-
-
سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں شکایت دائر کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۷عراقی رکن پارلیمنٹ نے منیٰ کے خونی سانحے پر سعودی حکومت خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔