-
کابل میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص مارا گیا۔
-
ادب کی دنیا میں ایک اور فقدان
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱معروف شاعر و ادیب اور علامہ رشید ترابی کے فرزند نصیر ترابی انتقال کرگئے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
-
میراڈونا کے انتقال پر ارجنٹائن میں عام سوگ کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱میرا ڈوناکی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کا مقصد میرا ڈونا کی موت کا سبب جاننا ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد ٹیسٹ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے زیادہ سے زیادہ جانچ کرکے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی مہم میں 21 اکتوبر کو جانچ کی مجموعی تعداد 9 کروڑ 86 لاکھ سے تجاوز کر گئی اور ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی۔
-
پاکستان میں کورونا کے بڑھنے سے عوام میں تشویش
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھنے سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بج گئی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 680 ہلاکتیں، 82 ہزار صحت یاب
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مصر، اخوان المسلمین سے وابستہ ۱۳ افراد کو پھانسی دے دی گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱مصر میں عبد الفتاح السیسی حکومت کی جانب سے اخوان المسلمین کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فیس ماسک اور سماجی دوری، کورونا کو دور رکھنے میں کتنی مددگار ؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کئی بار تو فیس ماسک اور سماجی دوری سے بیماری کو مکمل طور پر دور رکھنے میں مدد ملتی ہے مگر یہ بھی امکان ہے کہ ان کے نتیجے میں وائرس کی کم مقدار لوگوں تک پہنچتی ہے، جس سے جسم میں وائرل لوڈ کی مقدار بھی کم رہتی ہے۔