-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳طالبان نے صوبہ ننگر ہار میں 8 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا، 24 گھنٹوں میں صرف 6 جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی کے بعد پاکستانی عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، مرکزی وزیر بھی مبتلا
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴ہندوستان میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ اس جان لیوا وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس ملک کے مرکزی وزیر بھی اب اس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 78 ہزار مبتلا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 78 ہزار سے زائد نئے کیسز ہیں۔
-
امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کو دھوکے میں رکھا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵پیو سروے سنٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے کورونا کو بالکل بھی سنجیدگی سے نہیں لیا۔
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زڈورہ نامی علاقے میں ہونے والے ایک مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھر ریکارڈ ٹوٹا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے دوران ملک میں انفیکشن کے 77 ہزار سے زیادہ نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴افغانستان کے مختلف صوبوں کو بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
اگر فقر، بیماری اور موت نہ ہو! ۔ پوسٹر
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸قال الامام الحسین علیہ السلام: لَوْلاَ ثَلاَثَةٌ مَا وَضَعَ ابْنُ آدَمَ رَأسَهُ لِشَىْءٍ اَلْفَقْرُ وَ الْمَرَضُ وَ الْمَوتُ؛ فرزند رسول امام حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں:اگر تین چیزیں نہ ہوتیں، تو انسان کسی کے سامنے اپنا سر نہ جھکاتا؛ فقر، بیماری اور موت! (نزهة الناظر و تنبيه الخاطر، ص ۸۵ ح۴)
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، 24 گھنٹے میں 76 ہزار مبتلا
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰ہندوستان میں پہلی بار ایک دن میں کورونا انفیکشن کے 75 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔