عراق میں مغربی موصل کی آزادی کیلئے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 79 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
امیگریشن کی عالمی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہےکہ پندرہ لاکھ بے گھر عراقی اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔
عراق میں شہر موصل کے شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوامی فورسز مغربی موصل کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔
داعش کے چنگل سے آزاد ہوجانے کے بعد مشرقی موصل میں لوگ اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں اور وہاں کے اسکولوں میں پھر سے رونق بحال ہو گئی ہے۔
عراق کی مسلح افواج نے موصل شہر کے مغرب میں داعش کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملے شروع کرد ئے ہیں
عراقی افواج نے شمالی شہر موصل کا مشرقی علاقہ مکمل طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے
عراق میں دہشت گردوں کے قبضے سے موصل کے مختلف علاقوں کو آزاد کرائے جانے کے بعد تعلیم کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے ستّر اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔
عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ جلد ہی موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا جائے گا
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی موصل پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔