-
موصل کے مشرق میں دو کار بم دھماکے
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳عراق کے شمالی شہر موصل کے مشرق میں دو کار بم دھماکوں میں کم سے کم پندرہ افراد جاں بحق اور بارہ دیگر زخمی ہوگئے
-
اپنے علاقائی حامیوں سے ابوبکرالبغدادی کی مالی مدد کی درخواست
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی نے پے در پے شکست کھانے کے بعد علاقے میں اپنے حامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ موصل میں بم دھماکے کرنے اور عراقی فوج سے مقابلے کے لئے اسے مزید مالی مدد پہنچائیں-
-
عراق: موصل کے مشرق میں مزید کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشرقی موصل میں الکفا آت اور اندلس کے علاقوں کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق میں دہشتگردانہ دھماکوں کا سلسلہ جاری
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶عراق کے بغداد اور دیالہ صوبوں میں ہونے والے 3 دہشتگردانہ دھماکوں میں کم سے کم 21 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
موصل میں اہم سرکاری عمارتیں دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹عراقی افواج نے موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -
-
عراق: موصل یونیورسٹی کی عمارت کے کئی حصے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵عراق کے سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ عراقی فوج نے جمعہ کی صبح موصل یونیورسٹی کی عمارت میں داخل ہو کر اس یونیورسٹی کے بعض شعبوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
موصل کے مشرق میں عراقی افواج کی پیش قدمی
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷عراق کے شمالی صوبے نینوا کی گورننگ کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ عراقی افواج نے موصل کے مشرقی علاقوں میں اپنے ٹھکانوں کو مستحکم بناتے ہوئے داعش کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے-
-
مشرقی موصل کو آزاد کرانے کی کاروائیوں میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵عراق کی مشترکہ فورسیز نے مشرقی موصل کے علاقوں کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کی کاروائی کے آخری مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے ڈیڑھ سو سے زائد داعشیوں کو ہلاک کر دیا ہے-
-
امریکی اتحاد کی بمباری میں 27 عراقی شہری جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۷عراق کے شمالی شہر موصل پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں ستائیس عام شہر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
موصل پر داعش کے قبضے کے بعد، عراقی فوج پہلی بار شہر میں داخل
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲جون 2014 میں صوبے نینوا کے صدر مقام موصل پر داعش کے قبضے کے بعد سے، عراقی فورسز جمعہ کی رات پہلی بار، اس شہر میں داخل ہوئی ہیں۔