حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے نائب سربراہ نبیل قاؤوق نے کہا ہے کہ موصل اور حلب میں دہشت گردوں کو مکمل شکست ہوئی ہے-
عراق کے انسداد دہشت گردی کے ادارے کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ عراقی افواج آئندہ 2 ماہ کے دوران، موصل شہر کو داعش دہشتگردوں کے قبضے آزاد کرائیں گی۔
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل کی آزادی کے نئے مرحلے کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور اس دوران اطلاعات ہیں کہ موصل کی پولیس اکیڈمی کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرالیا ہے۔
علاقے کے بعض ممالک کے فوجی اور انٹیلیجنس حکام ، دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں-
عراقی افواج نے صوبہ نینوا میں موصل کی آزادی کی اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے مزید چھتیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
عراق کے شہر موصل کے جنوب میں عراقی فوج کے توپخانے کی گولہ باری میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے-
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی موصل کا پچھتر فی صد سے زائد علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل میں جاری داعش مخالف فوجی آپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
عراقی افواج نے موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے شہر کے مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے-
موصل کو آزاد کرانے کے لئے عراقی افواج کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔