-
موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴عراق کے شمالی شہر موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے عراقی افواج نے مزید پیشقدمی کی ہے -
-
جنوبی موصل میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵عراقی پولیس نے جنوبی موصل میں متعدد داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے
-
موصل کے شہر تلعفر کی آزادی، داعش کے لئے خطرے کی گھنٹی
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے موصل کی آزادی کی کاروائی کے دوران اسٹریٹیجک کامیابی حاصل کرتے ہوئے، ترک نشیں علاقے تلعفر کے فوجی ایئرپورٹ کو داعشیوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
صوبہ نینوا کے مزید علاقے داعش کے قبضے سے آزاد
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۰عراق کے صوبہ نینوا کے مزید بعض علاقوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔
-
امریکی اتحاد بھی عراقی فوج کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷امریکی سربراہی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے قائم نام نہاد اتحاد کے ترجمان بھی موصل میں داعش کے خلاف عراقی فوج کی کامیابی کو سراہنے پر مجبور ہو گئے۔
-
عراق کے شہر موصل میں عراقی فوج کی پیش قدمی جاری
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۳عراقی فوج نے موصل اور سنجار میں پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے مزید سات دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
موصل میں عام شہریوں کی جان کی حفاظت پر تاکید
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷عراق کے نائب صدر نے موصل پر حملے میں عراقی شہریوں کی جان کی حفاظت پر تاکید کی ہے۔
-
مشرقی موصل میں عراقی فوجیوں کی پیشقدمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷عراقی فوجیوں نے مشرقی موصل میں کارروائی کے دوران داعش کے دسیوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق: بعشیقہ کو آزاد کرانے کے لئے آپریشن کا آغاز
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹عراق میں موصل کے شمال مشرق میں واقع شہر بعشیقہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع ہو گیا۔
-
امریکہ عراق میں قرون وسطی کی جنگ کر رہا ہے، روس
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۱روس نے عراق میں موصل کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے امریکہ کی زیرکمان اتحاد کی فوجی کارروائی کو قرون وسطی کی جنگ سے تعبیر کیا ہے۔