-
امریکہ کے بعد یورپ میں بھی تارکین وطن کو مشکلات کا سامنا
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹یورپی یونین کے ممالک نے پناہ گزینوں سے متعلق نئے معاہدے پر اتفاق رائے کر لیا ہے جس کے تحت پناہ گزینوں کے کیمپ بند کردیئے جائیں گے۔
-
مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰مہاجرین سے بھری کشتی بحریہ روم میں الٹنے سے 100 کے قریب تارکین وطن ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
-
والدین سے بچوں کو الگ کرنے کا معاملہ، عدالتی فیصلہ اور مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکین وطن والدین سے بچوں کو الگ کرنے سے روکنے کا حکم جاری کردیا۔
-
تارکین وطن پرامریکی دروازے بند
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۶امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کو بغیر کسی عدالتی کارروائی کے جلد سے جلد واپس بھیج دیا جائے گا۔
-
لیبیا کے ساحل پر 220تارکین وطن جاں بحق
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱یورپ پہنچنے کی کوشش میں لیبیا کے ساحل پر 220تارکین وطن جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ٹرمپ حکومت کے غیر انسانی اقدامات پر شدید ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن سے ان کے بچوں کو جدا کرکے الگ خاردار تار والے کیمپیوں میں رکھنے کے اقدام پر احتجاج کے بعد یورپی کونسل نے امریکہ کے بین الاقوامی وقار کو نشانہ بناتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو اخلاق سے عاری قرار دیا ہے۔
-
والدین سے مہاجر بچوں کو الگ کرنے کے فیصلے سے ٹرمپ کی پسپائی
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرحدوں پر تارکینِ وطن کے بچوں کو ان کے والدین سے الگ کر کے انہیں پنجرہ نما کمروں میں محصور کرنے کا متنازعہ فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔
-
امریکی صدرٹرمپ پیچھے ہٹنے پر مجبور
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکینِ وطن کے بچوں کو ان کے والدین سے الگ کر کے انہیں پنجرہ نما کمروں میں محصور کرنے کا متنازعہ فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف برہمی کا اظہار
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴بچوں کو ان کے والدین سے جدا کرنے کے سلسلے میں امریکی صدر ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف امریکہ میں شدید برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
تارکین وطن کے خلاف امریکہ کے وحشیانہ اقدامات پر تنقید
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴امریکہ اور میکسیکوکی سرحد پر پناہگزین بچوں کو ان سے والدین سے جدا کرنے کے معاملات سامنے آنے کے بعد امریکہ کے اندر و باہر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔