-
پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد ہنگامی اجلاس
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
-
ہندوستان میں مہنگائی سے عوام کی پریشانی
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں مہنگائی اور معاشی بحران
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰امریکہ میں افراط زر اور غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام کی روزمرہ کی زندگی پر منفی اثر پڑا ہے
-
برطانیہ میں افراط زر اور ہوشربا مہنگائی
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴برطانیہ میں ریکارڈ توڑ افراط زر اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد حزب اختلاف کی جماعت لبیر پارٹی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ڈھائی لاکھ کے قریب خاندانوں کے فقیر ہونے کا خدشہ ہے۔
-
ہندوستان میں بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کا الزام
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی پر چلنے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دیئے
-
امریکہ اور کینیڈا میں بے بی ملک کی قلت پیدا ہوگئی
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸بچوں کے خشک دودھ کی قلت امریکہ سے کینیڈا پہنچ گئی ہے اور پیشتر چین اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں۔
-
حکومت کے امتیازی سلوک اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں عوام نے ملک میں حکومت کے امتیازی سلوک اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان، غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر عوام میں بے چینی
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر عوام میں ناخوشی و تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔