-
قیمت کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نے شکر کی برآمدات روک دی
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰پاکستانی وزیر اعظم نے ملک میں شکر کی قیمت کو بڑھنے سے روکنے کے لئے ، اسکی برآمدات پر روک لگا دی ہے۔
-
ہندوستان میں گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے حکومت سے گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
معاشی ٹیم کو شہباز شریف کی ہدایت
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم کو مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ترجیجی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
مہنگائی کے خلاف کانگریس پارٹی کا مظاہره
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان میں ایندهن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کے الزامات کی بوچھار
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت کو آمرانہ اور جمہوریت مخالف قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰برطانیہ کے سیکڑوں مظاہرین ںے پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع ہو کر حکومت مخالف مظاہرہ کیا اور اس کی کارکردگی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ہندوستان دو ہزار بائیس تیئس کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے دو ہزار بائیس تیئس کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔