-
پوری دنیا میں مہنگائی کا جن ہوا بے قابو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہوگیا، جاپان میں 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تو برطانیہ نے بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا جب کہ امریکا میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔
-
نفرت ختم کرنے کے لئے عوام کو نڈر ہو کر کام کرنا ہوگا: راہل گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر اور بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس یاترا کے ساڑھے تین ہزار کلومیٹر کے سفر کے دوران انہیں عام لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کی طاقت ملی ہے، جس میں انہوں نے غریبوں کے لئے ڈھال بن کر ان ک مفاد میں لڑنا سیکھا ہے۔
-
پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات بنتے جارہے ہیں، عمران خان
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اداروں کی سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ، ایک شخص دم توڑ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ کے شہر میرپور خاص میں سستے آٹے کے حصول کے لیے آنے والے ہجوم میں بھگدڑ مچ جانے کے باعث کم سے کم ایک شخص دم توڑ گیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کی ہڑتالی ملازمین کو مذاکرات کی دعوت
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم نے ٹریڈ یونین کے رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔
-
پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے انتخابات ضروری: عمران خان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابات اور قانون کی بالادستی پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو اس دلدل سے نکالنےکا حل یہ ہے کہ پاکستان کو ایسے چلانا پڑے گا جو آج تک ہم نے نہیں چلایا۔
-
پاکستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵صوبہ پنجاب سمیت پورے پاکستان میں آٹے کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
برطانیہ کے وزیراعظم کی عوام کو عیدی، مشکلات ختم ہونے والی نہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰برطانوی وزیر اعظم نے نئے سال کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں عوام کو اس بات کی نوید دی ہے کہ سن دو ہزار تیئس میں ان کی مشکلات جاری رہیں گی۔
-
پاکستان میں ہفتے وار مہنگائی میں اضافہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸پاکستان میں ہفتے وار مہنگائی میں انتیس اعشاریہ تین صفر فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔