• بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی

    بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴

    میانمار سے ملنے والی بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے ایک کیمپ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

  • روھنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ بے بس

    روھنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ بے بس

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    اقوام متحدہ نے روھنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلہ دیش کے دور افتادہ جزیرے تک رسائی کی درخواست کی ہے۔

  • میانمار میں انتخابی نتائچ کا اعلان

    میانمار میں انتخابی نتائچ کا اعلان

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱

    میانمار میں مسلمانوں کی قاتل جماعت نے انتخابی معرکہ جیت لیا

  • میانمار سے فرار کرنے والے دو فوجیوں کا اعتراف، ہم نے مسلمانوں کی نسل کشی کی

    میانمار سے فرار کرنے والے دو فوجیوں کا اعتراف، ہم نے مسلمانوں کی نسل کشی کی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴

    میانمار سے فرار ہونے والے دو فوجیوں نے 2017 میں میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف کر لیا ہے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال

    روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہےجس میں بنگلہ دیش میں بسے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دس لاکھ کے قریب مظلوم روہنگیا مسلمان، میانمار کی جلاد حکومت اور بدھسٹوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق میانمار کے صوبے راخین میں بچے یا واپس جا چکے مسلمانوں کو اب بھی سخت دشواریوں اور درندہ صفت حکومت کے ہولناک مظالم کا سامنا ہے۔

  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری

    میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵

    میانمار کے صوربہ راخین میں انتہا پسند میانماری فوج کے تازہ حملے میں کم سے کم پانچ روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • آنگ سانگ سوچی نے کی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی حمایت

    آنگ سانگ سوچی نے کی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی حمایت

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی روکنے کا حکم دیا ہے۔