اقوام متحدہ کے سینئر عہدیدار نے میانمار کی فوج کو اجتماعی زیادتی اور انسانیت کے خلاف دیگر جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا۔
اقوام متحدہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار حکومت سے بے دخل کیے گئے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا مطالبہ کیاہے ۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کو فراموش نہ کیا جائے کیونکہ ان کی مشکل ابھی حل نہیں ہوئی ہے، میانمار میں ان کی جان کو ابھی بھی خطرہ ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
جان بچا کر میانمار کی وحشی حکومت و انتہا پسند بدھسٹوں کی چنگل سے فرار کرکے بنگلہ دیش پہونچنے والے پانچ لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان سخت حالات سے روبرو ہیں۔
فوٹو گیلری
روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے اقوام متحدہ نے 43 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی مالی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
ہندوستان کی وزیرِ خارجہ سشما سوراج بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گی۔
اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پانچ لاکھ نواسی ہزار روہنگیا پناہ گزینوں کو بنگلہ دیش میں قائم کیمپوں میں جگہ دی جا چکی ہے۔