-
میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا 2 ہزار مظاہرین کی جیلوں سے رہائی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا ہوئی تاہم حکومت نے 2 ہزار مظاہرین کو جیلوں سے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 6 افراد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئےہیں۔
-
میانمار میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 12 افراد ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳میانمار کا ایک فوجی طیارہ شہر ماندلی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
میانمار، فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کو حادثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰میانمار میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
میانمار میں عوام کے خلاف فوج کا بہیمانہ تشدد، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱میانمار میں عام شہریوں کے خلاف فوج کے بہیمانہ اور بے رحمانہ اقدامات نے ایک لاکھ افراد کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
سوچی کے خلاف کیس کی سماعت
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷میانمار کی معزول حکومت کی اعلی عہدیدار آنگ سان سوچی کے خلاف کیس کی سماعت چودہ جون سے شروع ہو رہی ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ساحل پر
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲درجنوں روہنگیا پناہ گزینوں کی حامل کشتی جو فروری کے مہینے میں بنگلہ دیش کی سمندری حدود میں اپنے راستے سے بھٹک کر لا پتہ ہو گئی تھی ایک سو تیرہ دن سمندری لہروں کے تھپیڑوں کو برداشت کرنے کے بعد انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئی ہے۔
-
آسیان کا وفد میانمار کے دورے پر
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹آسیان تنظیم کے رکن ملکوں نے عوامی حکومت کی بحالی کے لئے میانمار کے فوجی حکام پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
امریکہ میں فوجی بغاوت کا مشورہ!
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶ٹرمپ انتظامیہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے میانمار کی طرز پر امریکہ کے اندر فوجی کودتا کا مشورہ دیا ہے۔
-
آنگ سان سوچی عدالت میں پیش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳میانمار کی سابق حمکران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو ملک میں فوجی بغاوت کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش کر دیا گیا۔