فلسطینیوں کے آپریشن میں اب تک 6 صیہونی ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا
غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئی ہے۔
طوفان الاقصی آپریشن: حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑگئی ہے۔
روس نے یوکرین جنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی بے تحاشا فوجی امداد کے پیش نظر اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا ہے۔
یوکرین کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سے روس کو میزائلوں کی فروخت کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ایک افسر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کےلئے مزاحمت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ مشترکہ اشتعال انگیز فوجی مشق کے جواب میں جنوبی کوریا پر ایٹمی حملہ کی مشق کی ہے۔