امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا نے ایک اور میزائلی تجربہ کیا۔
امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر گلعاد بیران نے فلسطینی استقامت کے میزائلی حملوں کے مقابلے میں اپنے میزائلی دفاعی سسٹم کے کمزور ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی دو سو بہتر بار خلاف ورزی کی۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج نے جارحیت کے جواب میں سرزمین سعودی عرب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔
آجکل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک ٹینک پر میزائل حملے کو دکھایا گیا ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں 2 دھماکے ہوئے۔
شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
پاکستان نے منگل کو فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے داعش دہشتگردوں کے ایک دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔
اسرائیل نے چھوٹی سی غلطی کی تو اسے میزائیلوں کی بارش سامنا کرنا پڑے گا۔