شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ صہیونی حکومت کی ھمہ جانبہ حمایت اور اس کی مدد کر رہا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے چار اہم اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیتوں کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی جرائم کے جواب میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ نے شہر تل ابیب کو بیلیسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج جمعے کو جولان کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے بدھ کی رات قادر- 1 بلیسٹک میزائل کی تفصیلات شائع کیں۔
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائر کئے گئے میزائلوں اور راکٹوں نے تقریبا 64 ہزار یہودیوں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو "قادر 1" بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں سے، شمالی مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔