ایران نے اسرائیل کے اندر جوابی حملہ کرکے دنیا کو اپنی طاقت دکھا دی۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا نے ایران کے حملے کے سلسلے میں کیا ردعمل دکھایا۔
حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے رہائشی علاقے کفرسوسہ پر متعدد میزائل فائر کئے ہيں۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اقواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایلات بندرگاہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے کریات شمونہ ٹاؤن پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
یمن کی فوج نے خلیج عدن میں برطانیہ کے ایک تیل بردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا ۔
حزب اللہ لبنان نے ایک صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
عراقی استقامت نے صیہونی حکومت کے مرکزی اور نہایت اہم اور اسٹریٹیجک علاقے کو کروز میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔