سحر نیوز رپورٹ
نئی دہلی میں جاری انٹرنیشنل رائفل اینڈ پسٹل شوٹنگ مقابلوں کے خواتین کے شعبے میں اتوار کو ہندوستان نے پہلا سونے کا طمغہ حاصل کیا ۔
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
راجیہ سبھا میں آج منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے کسانوں کی تحریک کے سلسلے میں زبردست ہنگامہ کیا جس کے سبب ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں صیہونی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے کی صیہونی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
کانگریس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی سڑکوں پر منگل کو نکالی گئی کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تشدد کی وجہ سے انارکی جیسے حالات پیدا ہوگئے ۔
دہلی پولیس نے یوم جمہوریہ کی تقریب کے اختتام کے بعد کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے لئے اجازت دی ہے۔
کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ