-
وزیر خارجہ کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے: منصور حقیقت پور
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ منصور حقیقت پور نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جواد ظریف کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے-
-
حزب اللہ کے سربراہ اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کے درمیان صلاح و مشورہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کر کے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں صلاح و مشورہ کیا ہے-
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی کا سلسلہ بند نہیں ہو گا: عراقچی
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۲ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی ایک دن کے لئے بھی بند نہیں ہو گی-