-
حسینی عزاداروں پر نائیجیرین سکیورٹی فورسز کا حملہ، تین شہید
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷نائیجیریا کے شمال میں واقع شہر کدونا میں سکیورٹی فورس نے حسینی عزاداروں پر حملہ کر کے تین سوگواروں کو شہید کر دیا۔
-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے حامیوں کا مظاہرہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے حامیوں نے ان کی اور ان کی اہلیہ کی قید جاری رہنے کے خلاف دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
نائجیریا میں امام مہدی (عج) امام بارگاہ کا محاصرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
نائجیریا میں عزاداری سید الشہداء + ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے مجالس عزا کا انعقاد کیا۔
-
عزاداران حسینی پر نائجیریا کی پولیس کا حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پهر حملہ کر دیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳نائیجیریا کے عوام نے بروز بدھ ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائجیریا، محتاجوں کی مدد کرنا بھاری پڑا، بوکو حرام نے سر قلم دیئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳دنیا بھر میں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کے درمیان شمال مشرقی نائجیریا میں عام لوگوں کی مدد کے لئے اپنا ہاتھ بڑھانے والے نیک افراد کے سر تکفیری دہشت گردوں نے قلم کر لیئے۔
-
ابوجا میں شیخ زکزکی کے حامیوں کا مظاہرہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کے حامیوں نے اس ملک کے دارالحکومت میں پرامن مظاہرہ کر کے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائي کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں مسلح گروہ کے حملے میں دسیوں افراد جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶نائیجیریا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں ایک مسلح گروہ کے حملے میں تقریبا پچاس افراد مارے گئے ہیں۔
-
نائجیریا، قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 18 کو گولی ماری
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳نائجیریا کے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ملک میں قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے پر 18 افراد کو گولی مار دی گئی ہے۔