-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی اہلیہ کورونا میں مبتلا ہو گئیں
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵آیت اللہ شیخ زکزاکی کے بیٹے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
-
شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بوکو حرام نے مزید 35 افراد کو اغوا کرلیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹بوکو حرام نے اپنے ایک تازہ دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی 35 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔
-
بوکوحرام کے ہاتھوں اغوا کئے گئے بچے بازیاب
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰بورڈنگ اسکول سے اغوا ہونے والے 300 سے زائد بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے
-
سعودی عرب علامہ زکزکی کے قتل کے درپے
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰سعودی عرب نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ علامہ شیخ ابراہیم زکزکی کے قتل کے درپے ہیں۔ یہ انکشاف شیخ زکزکی کے وکیل اسحاق آدم اسحاق نے کیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کو رہا کرو، نائیجیریا کے عوام کا مطالبہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
تحجر، سامراج اور صیہونیت کے مثلث کو، عوامی بیداری برداشت نہیں!
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے اور اس سے متعلقہ ادارے ’آستان قدس‘ کے متولی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
نائیجریا میں اغوا کی ایک کاروائی میں سیکڑوں بچے لاپتہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶مسلح افراد کے حملے میں چارسو اسکولی بچے لاپتہ ہوگئے ہيں
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی جارحیت، 110 افراد جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔