ایران کی نالج بیسڈ کمپنی نے آئی او ٹی کی بنیاد پر اسمارٹ فارمنگ سسٹم کی بدولت امپلیمینشن یا عمل آوری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی ضرورت کے تمام مواصلاتی وسائل ملک کے نالج بیسڈ شعبوں کے تعاون سے ایران میں ہی تیار کئے جاتے ہیں۔
ایرانی سائنسدانوں نے اسٹم سیلز ٹیکناجی کے شعبے میں جاری ایک تحقیقاتی منصوبے کے تحت کورونا وائرس کے علاج کے دورانیہ کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ایران کی نالج بیس کمپنیوں نے تہران میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے مختلف ٹیکنیکل آلات کی رونمائی کی ہے۔
ایران کے نوجوان ماہرین نے پہلی بار اندرون ملک ایٹامک فورس نینو اسکیل مائیکرو اسکوپ تیار کرلی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بدھ کو حفظان صحت کے شعبے کی نالج بیسڈ کمپنیوں کے سربراہوں کی پہلی کانفرنس سے خطاب کیا۔