-
ایران، وینزوئیلا اور آذربائیجان ناوابستہ تحریک کے ٹروئیکا گروپ کے ارکان، آئندہ اجلاس باکو میں
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰ناوابستہ تحریک کے سترہویں سربراہی اجلاس میں شریک ارکان نے جمہوریہ آذربائیجان کو آئندہ اجلاس کا میزبان منتخب کر لیا ہے۔
-
صدر مملکت کی تقریر سے ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس شروع
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریر سے ناوابستہ تحریک کا سترہواں سربراہی اجلاس وینزوئیلا کے جزیرے مارگاریٹا میں شروع ہو گیا۔
-
جواد ظریف مارگاریٹا کے لئے روانہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سترہویں اجلاس میں شرکت کے لئے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ونزوئیلا کے جزیرے مارگاریٹا کے لئے روانہ ہوگئے ہیں-
-
اقوام متحدہ میں ایران کی زیرصدارت ناوابستہ تحریک کا ماہانہ اجلاس
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳ناوابستہ تحریک نے ایران کی زیرصدارت اقوام متحدہ میں اپنا ماہانہ اجلاس تشکیل دے کر اپنی گذشتہ ایک ماہ اور آئندہ کی سرگرمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔