• ریاست میشگان میں بھی ٹرمپ ناکام ہو گئے

    ریاست میشگان میں بھی ٹرمپ ناکام ہو گئے

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸

    میشگان کی ریاستی عدلیہ نے بھی صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی اپیل مسترد کردی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ایک بار پھر اس ملک کے صدارتی انتخابات کو امریکہ کے لئے باعث ننگ و عار قرار دیا ہے۔

  • کسانوں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکردیا، محبوبہ مفتی

    کسانوں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکردیا، محبوبہ مفتی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان جمعرات کے روز بھی ہونے والی چوتھے دور کے مذاکرات ناکام ہو گئے۔

  • ٹرمپ کو بدستور اپنے دعووں میں ناکامیوں کا سامنا

    ٹرمپ کو بدستور اپنے دعووں میں ناکامیوں کا سامنا

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸

    امریکی ریاست نیویڈا کی سپریم کورٹ نے حالیہ صدارتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈیموکریٹ رقیب جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کر دی ہے۔

  • امریکہ کی ایک اور شکست

    امریکہ کی ایک اور شکست

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱

    گزشتہ برس امریکہ نے اپنے آلۂ کاروں کے ذریعے لاطینی امریکہ کے سامراج مخالف ملک بولیویا میں مورالس حکومت کا تختہ پلٹ دیا جس کے بعد صدر مورالس انتخابات میں کامیاب ہونے کے باوجود استعفیٰ دے کر ملک چھوڑنے اور میکسیکو میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اس کے بعد ملک میں انتخابات کرائےگئے جس میں عوام نے ایک بار پھر مورالس ہی کی پارٹی کے امیدوار لوئس آرسہ کو اپنا صدر منتخب کر لیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ امریکہ کے توسیع پسندانہ سازشی منصوبے کو شکست ہوئی اور مورالس دوبارہ اپنے وطن بولیویا واپس لوٹ آئے۔

  • عراق، عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں داعشیوں کی ایک اور شکست

    عراق، عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں داعشیوں کی ایک اور شکست

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴

    عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا گيا۔

  • ٹرمپ کی شکست پر قلم کا رد عمل! ۔ کارٹونز

    ٹرمپ کی شکست پر قلم کا رد عمل! ۔ کارٹونز

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰

    سوشل میڈیا صارفین اور کارٹونسٹ حضرات نے امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد خاکوں کی شکل میں رد عمل دکھایا ہے۔

  • نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: صیہونی مظاہرین

    نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: صیہونی مظاہرین

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین اس عزم کا اظہار بھی کر رہے ہیں کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

  • زندہ باد ایران، امریکہ کی شکست اور ایران کی کامیابی کا سورج طلوع ہوا

    زندہ باد ایران، امریکہ کی شکست اور ایران کی کامیابی کا سورج طلوع ہوا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف عائد ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج سے ایران اپنی دفاعی ضرورتوں کیلئے ہر قسم کے ہتھیار اور فوجی ساز وسامان کسی بھی مشکل کے بغیر حاصل کر سکتا ہے اور اسی طرح اپنی پالیسی کے تحت دفاعی ہتھیار بر آمد بھی کر سکتا ہے۔

  • شکست کی صورت میں اقتدار کی پرامن منتقلی سے ٹرمپ کا انکار

    شکست کی صورت میں اقتدار کی پرامن منتقلی سے ٹرمپ کا انکار

    Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ انتخابات میں ناکامی کی صورت میں اقتدار کی پرامن منتقلی کی ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔

  • پیلوسی، ٹرمپ پر پھر برسیں

    پیلوسی، ٹرمپ پر پھر برسیں

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ایک بار پھر کورونا کا مقابلہ کرنے میں حکومت کی ناکامی پر شدید تنقید کی ہے۔