صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ میرے دوست بن زاید نے مجھے یو اے ای آنے کی دعوت دی۔
اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نتن یاہو نے سڑکوں پر نکل کے عوام سے انتخابات میں شرکت کی اپیل کی۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں جھڑپیں حزب اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی وجہ سے ہیں۔
سابق انتہا پسند صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حالت خراب ہو گئی جس کے بعد اسے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
ایک امریکی آوٹ لیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بن سلمان ایران کے خلاف امریکہ سے سیکورٹی کی ضمانت کے خواہشمند ہیں۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم و لیکوڈ پارٹی کے سرغنہ نے دعوی کیا ہے انہیں اور ان کے اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے ایران سے جان کا خطرہ ہے اس لئے میری سکیورٹی سخت کردی جائے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے ترکی کے نزدیک ایک پرائیویٹ ہوائی جہاز کے مشکوک حالت میں حادثے کا شکار ہونے اور اس حادثے میں دو افراد کی ہلاکت کی خبر دی۔
مقبوضہ فلسطین کے عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر اسحاق هرتزوگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔