صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو کی حکومت کو گرانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش بروئے کار لائیں گے۔
غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔
صیہونی حکومت میں ایک بار پھر وسط مدتی پارلیمانی انتخابات کا امکان بڑھ گیا ہے اور بر سر اقتدار اتحاد کی دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو وسط مدتی انتخابات کی دھمکی دی ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے غرب اردن کے الحاق کے عمل کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے اس منصوبے کے ملتوی ہونے کی خبر دی ہے۔
ایک طویل سیاسی تعطل کے بعد اسرائیل میں تشکیل پانے والی اتحادی حکومت میں مغربی کنارے کے الحاق کے مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ مغربی کنارے یا ویسٹ بینک کے کچھ علاقوں کے اسرائیل میں الحاق کے منصوبے پر صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں ۔
امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کے لئے ورغلایا گیا تھا۔
صیہونی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں مغربی کنارے کے زیادہ سے زیادہ علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے 4 تجاویز کی خبر دی ہے
تحریک حماس کے رہنما نےعالمی برادری اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو غرب اردن کے مزید علاقوں کو مقبوضہ سر زمینوں میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے روکنے کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدام کریں۔
تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کورونا وائرس کے سلسلے میں نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔