-
صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور تقریبا روزانہ مقبوضہ فلسطین کے کسی نہ کسی گوشے میں عوام سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کے خلاف نعرے بازی اور ان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کی نئی لہر
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵کورونا وائرس کے باعث اجتماعات پر پابندیوں کے باوجود صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں مزید 800 غیر قانونی مکانات کی تعمیر کی منظوری
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تارکین وطن کے لیے 800 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
صیہونیوں میں پھر ٹکراؤ ہوا۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کو لے کر نتن یاہو سے ناراض صیہونیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ گزشتہ مہینوں کے دوران کئی بار خود ساختہ غاصب حکومت کی کورونائی اور معیشتی پالیسیوں کو لے کر صیہونی باشندوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپیں ہو چکی ہیں جن کے دوران دسیوں کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل میں مظاہرے اور پولیس کے تشدد+ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے اور اب ایسا لگتا ہے کہ حکومت میں ان کے کچھ ہی دن باقی بچے ہیں۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
غاصب صیہونی ایک دوسرے پر برسے!
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵بعض عرب حکام کے نزدیک ہیرو سمجھے جانے والے خودساختہ صیہونی وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں مظاہرے کے دوران ایک صیہونی کی ہلاکت کی خبر نے مظاہروں میں اور زیادہ شدت پیدا کر دی ہے۔ اس درمیان مظاہروں کے دوران ٹکراؤ کی خبریں بھی موصول ہونے لگی ہیں۔
-
نتن یاہو کے خلاف اتحاد کی اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین کی حزب اختلاف کی تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ ممکنہ انتخابات میں بنیامین نتن یاہو کی پارٹی کو شکست دینے کے لئے متحد ہو جائیں۔
-
اسرائیل، نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، کئی زخمی+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲اسرائیل کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس نے مظاہرین کے خلاف بھرپور طاقت کا استعمال کیا۔