-
عراق میں عشرۂ فجر کی تقریبات کا سلسلہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴عراقی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے عشرہ فجر کی تقریبات کا انعقاد کیا۔
-
نجف اشرف کی تزئین اور تعمیرِنو کا سلسلہ پھر سے شروع
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷ولی خدا، داماد حضرت مصطفیٰ (ص) امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر کی تعمیر کا کام پھر سے شروع کر دیا گيا۔
-
اٹھائیس صفر کے موقع پر الحشدالشعبی کی جانب سے خصوصی خدمات اور سیکورٹی انتظامات کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کہا ہے پیغمبر اسلام اور امام حسن مجتبی علیھماالسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے نجف اشرف میں خصوصی سیکورٹی انتظامات اور خدمات فراہم کی جائیں گی۔
-
الحشد الشعبی کے 2 موبائل کلینک میں آتشزدگی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱نجف اشرف میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دو طبی مرکزکو نامعلوم دہشت گردوں نے نذرآتش کر دیا ہے۔
-
نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳امریکی دہشتگردوں نے 3 جنوری 2020 کو امریکی صدر ٹرمپ کے براہ راست حکم پرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے 8 ساتھیوں کو بغداد ائرپورٹ کے قریب شہید کر دیا تھا۔
-
میڈیکل پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ زائرین کی اربعین واک
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد نہایت محدود پیمانے پر رہی ہے۔
-
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸اگر چہ اس سال کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد کو نہایت محدود کردیا گیا ہے اور اربعین حسینی کے موقع میں فقید المثال میلین مارچ منعقد نہیں ہوگا۔
-
محرم کے پروگراموں کے انعقاد کے سلسلے میں آيۃ اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵عالم تشیع کے اہم مراجع تقلید میں سے ایک آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک فتوے میں تقریبا تین ہفتے بعد شروع ہونے جا رہے محرم الحرام کے مہینے میں عزاداری کے پروگراموں کے انعقاد کے لیے ضروری احکام جاری کیے ہیں۔
-
مزید پانچ سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پانچ سو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
دنیا کا سب سے بڑا قبرستان، وادی السلام ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱عراق کے شہر نجف اشرف میں واقع قبرستانِ وادی السلام دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بتایا جاتا ہے جس میں ایک رپورٹ کے مطابق قریب ساٹھ لاکھ قبریں بنی ہوئی ہیں۔ یہ قبرستان چودہ صدیوں پرانا ہے جہاں عام لوگوں، علماء و دانشور اور اہم سیاسی و سماجی شخصیتوں کے علاوہ متعدد انبیائے کرام اور اولیائے عظام کی قبور اطہر بھی موجود ہیں۔