-
تہران میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱تہرانی عوام نمازجنازہ اور تشییع جنازہ میں شرکت کرنے کیلئے تہران یونیورسٹی کی جانب روانہ ہوئے تھے۔
-
نجف اشرف میں قاسم و ابو مہدی کی عظیم الشان تشییع
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی نجف اشرف میں بھی تاریخی اور انتہائي پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئي۔
-
عراق کی رضاکار فورس کے جوان آیت اللہ سیستانی سے ملے ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جوانوں نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ اور ملک میں قیام امن کے لئے جد وجہد کرنے پر عراقی فورسز کی قدردانی کی۔آپ نے اس ملاقات میں اپنے معمول کے بر خلاف عراقی سپاہیوں کے جذبات کی لاج رکھتے ہوئے ان کے ساتھ فوٹو کھنچوائے اور انہیں ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی۔
-
خطرناک ترین دُشمنی|عراق اور لبنان میں عوامی مظاہروں پرمبنی دستاویزی فلم
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟
-
کربلائے معلی میں عوامی کمیٹیوں کا قیام
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸کربلائے معلی میں عوامی کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں جو شہر میں امن و امان کے قیام اور مظاہرین کی حفاظت کے لیے سیکورٹی فورس کے ساتھ تعاون کریں گی۔
-
نجف میں ایرانی قونصل خانے پر ایک بار پھر حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲عراق کے میڈیا ذرائع نے خبردی ہے کہ نجف اشرف میں قائم ایران کے قونصل خانے کی عمارت کو ایک بار پھر آگ لگادی گئی۔
-
نجف اشرف میں شرپسندوں نے ایک بار پھر ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق کل چند شرپسندوں نےنجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر ایک بار پھرحملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔
-
عراق میں نقاب پوش بلوائیوں اور سیکورٹی فورس میں جھڑپیں
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حالات بدستور بحرانی ہیں۔ بعض علاقوں سے مغرب اور رجعت پسند عرب حکومتوں کے حمایت یافتہ بلوائیوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔ دوسری طرف عراقی وزیر اعظم نے عراق میں رونما ہونے والے تشدد اور بلوے کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم صادر کردیا ہے-
-
نجف اشرف میں شرپسندوں کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق کل رات چند شرپسندوں نےنجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔
-
ایرانی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۴عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے نجف اشرف میں ایرانی قونصلیٹ پر بلوائیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔