-
ہندوستانی وزیر اعظم کی صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷ہندوستانی وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کر کے اہم قومی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہند و چین سرحدی کشیدگی, کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ چینی فوجی ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی اور ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ مشرقی لداخ + ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو مشرقی لداخ میں ہند چین حقیقی لائن آف کنٹرول کے معائنے کے بعد لیہ سیکٹر کے نمو نامی محاذی علاقے میں ملک کے فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
-
توسیع کے لیے نہیں ترقی کے جنگ کا دور ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر ہندوستانی فوجی جوانوں سے خطاب میں جنگ کے بجائے امن کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
نریندر مودی کی من کی بات، لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دینے کا دعوی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں، دعوی کیا ہےکہ ہندوستانی فوجیوں نے لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
ملک کی سرحدی چوکی پرکسی کا قبضہ نہیں ہوا: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸ہندوستان نے کہا ہے کہ ملک کی کسی بھی سرحدی چوکی پر کسی کا قبضہ نہیں ہوا اور نہ ہی ہندوستانی سرحد میں کوئی داخل ہوا ہے۔
-
مفاہمت چاہتے ہیں لیکن ملکی سالمیت کا سودا نہیں کریں گے: مودی
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ہندوستان اور چین کی سرحد پر دونوں جانب سے فوجیوں کے جانی نقصانات کے بعد ہندوستانی وزیر اعظم مودی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان امن چاہتا ہے اور اختلافات کو تنازعے میں تبدیل کرنے کے حق میں نہیں رہا ہے۔
-
معیشت کی بحالی کے لئے کورونا کو لگام دینا ضروری: مودی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے معیشت کی بحالی کے لئے کورونا کا پھیلاؤ روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر راہل گاندھی کی نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸کانگریس کے سابق صدر نے سرحدی علاقوں کے سلسلے میں چین کے اقدامات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ملک میں کورونا کے خلاف مہم ایک سنجیدہ جنگ: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں کورونا کے خلاف مہم کو ایک سنجیدہ جنگ سے تعبیر کیا ہے۔