-
ہندوستان، مغربی بنگال میں طوفان کے بعد وزیر اعظم اور وزیر اعلی کا معائنہ
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے”امفان طوفان“ سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔
-
ہندوستان، حکومت کے فیصلے نے لاکھوں کو جاں بلب کیا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
-
کورونا ایسی جنگ جس کی ماضی میں مثال نہیں: مودی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲ہندوستان کے وزیر اعظم نےخود کفیل ہندوستان مہم کے لیے بیس لاکھ کروڑ کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے ملک گیرلاک ڈاؤن میں مزید توسیع کے بھی احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
ہندوستان میں دلخراش حادثہ، مزدور ٹرین سے کٹ کر مرے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ہندوستان میں ایک دلخراش حادثے میں پندرہ مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ شدید زخمی ایک مزدور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں گیس حادثہ، متاثرین اور اموات کی تعداد بڑھی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دس تک جا پہونچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستانی حکومت کی مذمت، اقلیتوں پر تشدد کا معاملہ سامنے آ گیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸ہندوستان میں سی اے اے اور اقلیتی برادری کے خلاف تشدد کے معاملوں کا حوالہ دے کر خاص تشویش والے ممالک کی فہرست میں ہندوستان کا نام ڈالنے کی امریکا کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کمیشن کی سفارش کرنے پر ہندوستانی حکومت کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزراء اعظم نے دی ماہ مبارک رمضان کی مبارکباد
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی برق رفتاری
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1007 نئے کیسز درج کیے گئے۔
-
ہندوستان و پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہندوستان میں متاثرین کی تعداد دس ہزار سے زائد تو پاکستان میں بھی متاثرین کی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو کےقریب پہنچ چکی ہے۔
-
ہمارے شہریوں کا خیال رکھئے، مودی کی عرب حکام سے اپیل
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹خلیج فارس کے عرب ممالک میں رہنے والے ہندوستانی شہریوں کی ابتر صورتحال نے انکے اہل خانہ میں خاصی بے چینی پیدا کر دی ہے۔