-
کورونا کے باعث ہر منٹ پر دو امریکیوں کی موت، ویکسینیشن بھی نسلی بنیادوں پر جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷امریکہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ کورونا ویکسین کی قلت کے پیش نظر واشنگٹن نے روس اور دیگر ملکوں سے ویکسین فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
کینیڈا نے پراؤڈ بوائز کو دہشتگرد قرار دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵کینیڈا نے اپنے یہاں اور امریکہ میں سرگرم سفید فام انتہاپسند تنظیم "پراؤڈ بوائز" کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰امریکی پولیس نے ایک بار پھر اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔
-
نسل پرستی نے زندگی اجیرن بنا دی، امریکی صدر کا اعتراف
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ملک میں منظم نسل پرستی کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی نسل پرستی کے سلسلے میں فلسطین کی شکایت پر بین الاقوامی تنظیم کا نوٹس
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶نسل پرستی مخالف ایک بین الاقومی تنظیم نے صیہونیوں کے نسل پرستانہ اقدامات کے سلسلے میں فلسطینی عوام کی شکایات پر نوٹس لینے کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کی ہے۔
-
ٹرمپ ہوں یا بائیڈن، امریکی پولیس وحشی ہی رہے گی!۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷گزشتہ شب امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پولیس نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی نے کئی مظاہرین کو روند ڈالا۔ انسانی حقوق کی پامالی، قتل و غارت اور نسل پرستانہ رویے کے حوالے سے امریکی پولیس دنیا میں کافی نام کما چکی ہے۔ گزشتہ برس نسل پرستانہ پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد پولیس تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر ایک تحریک کا آغاز ہوا مگر اس کے باوجود اسکے تشدد پسندانہ رویہ کو لگام نہیں لگ سکی ہے۔
-
امریکا، ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس ملک کے ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ہے۔
-
نسلی تعصب یورپ میں کورونا میں اضافہ کا اہم سبب
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴برطانوی اور امریکی یونیورسٹیوں کے محققین کا کہنا ہے کہ نسل پرستی عام طور پر خراب صحت کی ایک ’’بنیادی وجہ‘‘ اور ’’بڑی محرک‘‘ ہے جس کی وجہ سے کوویڈ۔ 19 سے شرحِ اموات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری کو اس ملک کے سفید فام نسل پرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلے پر اس ملک کے عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
ایک اور سیاہ فام نسلی امتیاز کا شکار، پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷امریکا میں ایک پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔