• امریکا، مظاہروں کے دوران رکن پارلیمنٹ گرفتار+ ویڈیو

    امریکا، مظاہروں کے دوران رکن پارلیمنٹ گرفتار+ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸

    امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس نے ایک ریاستی نمائندے کو گرفتار کر لیا۔

  • پہلے گلا دبایا اور اب سائیکل ہی چڑھا دی+ ویڈیو

    پہلے گلا دبایا اور اب سائیکل ہی چڑھا دی+ ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱

    امریکی شہر سیاٹل کی پولیس نے نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شامل لوگوں میں ایک شخص پر سائیکل چڑھا دی۔

  • پورٹ لینڈ کے حالات خراب، پولیس وحشی پن پر اتر آئی+ ویڈیو

    پورٹ لینڈ کے حالات خراب، پولیس وحشی پن پر اتر آئی+ ویڈیو

    Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    امریکہ کا شہر پورٹ لینڈ نسل پرستی اور نا انصافیوں کے خلاف مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے اور پچھلے ایک سو سترہ دن سے شہر میں تواتر کے ساتھ بڑے بڑے مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

  • جنگ پسند امریکہ کو اندرونی جنگ کا سامنا

    جنگ پسند امریکہ کو اندرونی جنگ کا سامنا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱

    امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کو قریب ایک سو دس دن گزر گئے۔ اس درمیان بعض امریکی شہر منجملہ پورٹلینڈ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ عرصے سے یہ شہر ایک جنگ زدہ علاقے میں تبدیل ہو چکا ہے اور مقامی انتظامیہ مظاہروں پر قابو پانے میں اب تک ناکام رہی ہے۔

  • امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ حملہ+ ویڈیو

    امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ حملہ+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵

    امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ لوگوں نے حملہ کر دیا۔

  • ٹرمپ انتخابات میں جیتنے کے لئے سفیدفام دہشتگردی کا سہارا لے رہے ہیں: امریکی پادری

    ٹرمپ انتخابات میں جیتنے کے لئے سفیدفام دہشتگردی کا سہارا لے رہے ہیں: امریکی پادری

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱

    نیویارک کے باشندوں نے امریکہ میں سیاہ فاموں کے حقوق کی پامالی اور پولیس کے تشدد آمیز رویئے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔

  • امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا

    امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷

    امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے تین ماہ گزر جانے کے بعد نہ صرف یہ کہ امریکہ میں سیاہ فام باشندو‎ں کے خلاف امتیازی سلوک میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ اعداد و شمار سیاہ فاموں کے قتل میں اضافے کی حکایت کرتے ہیں۔

  • امریکا، انسانیت نے پھر دم توڑ دیا+ ویڈیو

    امریکا، انسانیت نے پھر دم توڑ دیا+ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵

    امریکا کے ہیوسٹن شہر میں امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو گولی مار دی۔

  • ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس کا شکار ہوا

    ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس کا شکار ہوا

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶

    عالمی ذرائع ابلاغ نے ایک دلخراش ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کو (ظاہراً پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد) جان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ پولیس کے ذریعے گرفتار ہو جانے کے بعد اس کی حالت ٹھیک نہیں اور آپس پاس کھڑے لوگ اسکی مدد کے لئے چیخ چلا رہے ہیں، مگر امریکی پولیس نے نہ تو اُس سیاہ فام نوجوان کو چھوڑا اور نہ کسی کو اُس کی مدد کرنے کے لئے آگے آنے دیا اور نتیجتاً وہ انکی نگاہوں کے سامنے جان دے بیٹھا۔

  • ٹرمپ کے حامی بدمعاشوں اور نسل پرستی مخالفین کے درمیان ٹکراؤ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کے حامی بدمعاشوں اور نسل پرستی مخالفین کے درمیان ٹکراؤ۔ ویڈیو

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹

    ٹرمپ کے حامی اور نسل پرست مخالفین کے درمیان ٹکراؤ امریکہ میں معمول بنتا جا رہا ہے۔ تین ماہ سے امریکہ میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والے جہاں پولیس اور انتظامیہ کی بربریت سے روبرو ہیں، وہیں انہیں نسل پرست امریکی صدر کے حامیوں کی بدمعاشیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔