• امریکہ میں نسل پرستی اور اسکے خلاف مظاہرے، دونوں کا سلسلہ جاری

    امریکہ میں نسل پرستی اور اسکے خلاف مظاہرے، دونوں کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳

    امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک اور سیاہ فام باشندے کے قتل کے بعد واشنگٹن سمیت امریکہ کے کئی دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔

  • پھر گلا گھونٹ دیا+ ویڈیو

    پھر گلا گھونٹ دیا+ ویڈیو

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱

    امریکا میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ دیا۔

  • فلسطینی گردن پر صیہونی گھٹنہ، عرب غداری پر اترے، دنیا خاموش

    فلسطینی گردن پر صیہونی گھٹنہ، عرب غداری پر اترے، دنیا خاموش

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱

    نسل پرست امریکی پولیس کا طریقۂ کار مقبوضہ فلسطین میں عرصۂ دراز سے رائج ہے اور اب تک صیہونی نسل پرست اپنے گھٹنوں سے سیکڑوں فلسطینیوں کی گردنیں دبا چکے ہیں مگر دوسری جانب عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔

  • معذوروں کو بھی نہیں چھوڑتی امریکی پولیس

    معذوروں کو بھی نہیں چھوڑتی امریکی پولیس

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱

    نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے بہیمانہ رویے کے خلاف تین مہینے سے امریکہ میں جاری مظاہروں کے دوران آئے دن امریکی پولیس کا غیر انسانی چہرہ مزید آشکار ہوتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں نسل پرست امریکی پولیس والوں نے پر امن طریقے سے مظاہرے میں شریک وھیل چیئر پر بیٹھے ایک معذور شخص کو گرفتار کر لیا۔ امریکی صدر مظاہرہ کرنے والوں کو بارہا غنڈہ اور بلوائی کہہ کر انکی توہین کرنے کے ساتھ ساتھ انکی سرکوبی کا حکم جاری کر چکے ہیں۔

  • امریکا، سیاہ فام نوجوان کا پھر قتل+ ویڈیو

    امریکا، سیاہ فام نوجوان کا پھر قتل+ ویڈیو

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹

    امریکا میں جہاں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں سیاہ فاموں کا قتل عام بھی جاری ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی

    امریکا میں نسل پرستی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی سینئٹر کا بیان، ٹرمپ کے دور حکومت میں عوام محفوظ نہیں

    امریکی سینئٹر کا بیان، ٹرمپ کے دور حکومت میں عوام محفوظ نہیں

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸

    امریکی سینئٹر اور 2020 کے صدارتی عہدے کی امیدوار کا کہنا ہے کہ امریکا کے عوام، ٹرمپ سے محفوظ نہیں ہیں۔

  • ٹرمپ کنوشا سٹی کا دورہ نہ کریں، وسکانسن ریاست کے گورنر کا مشورہ

    ٹرمپ کنوشا سٹی کا دورہ نہ کریں، وسکانسن ریاست کے گورنر کا مشورہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    امریکی ریاست وسکانسن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت کے بعد گورنر ٹونی ایورز نے صدر ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ زیادہ بدامنی والے شہر کنوشا کا دورہ منسوخ کر دیں۔

  • ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!

    ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶

    امریکہ کے مختلف علاقوں اور ریاستوں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف تین ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ مظاہرین کو غنڈے اور بلوائی بتا کر انکی سرکوبی کے احکامات بھی جاری کر چکے ہیں۔ اس بیچ امریکی صدر اور نسل پرستی کے حامی کچھ امریکیوں نے مظاہرین کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے ٹرمپ کی حمایت میں کار ریلی بھی نکالی۔ اس موقع پر طرفین میں خوب مار پیٹ بھی ہوئی اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک بھی کر دیا گیا۔

  • ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں میں جھڑپ، ایک ہلاک

    ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں میں جھڑپ، ایک ہلاک

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳

    امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹلینڈ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں ہونے والی جھڑپ میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔