-
پھر ایک سیاہ فام، امریکی پولیس کے ہتھّے چڑھا!
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار ایک سیاہ فام امریکی شہری کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران پولیس نے ملزم کے ساتھ وہی طریقۂ کار اپنایا جو نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے ساتھ اپنایا گیا تھا۔ یہ شخص بار بار یہ کہتا رہا کہ میں سانس نہیں لے پا رہا ہوں۔ رپورٹ کے مطابق یہ شخص بے قصور تھا جسے گرفتاری کے چند گھنٹوں کے بعد رہا کر دیا گیا۔
-
امریکی علاقے پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہرے جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵امریکی ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی کے خلاف پر تسدد مظاہرے جاری ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
برطانوی پولیس امریکی پولیس کی تقلید میں ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷ایک ویڈیو برطانیہ سے منظر عام پر آئی ہے جس میں دو برطانوی پولیس افسر نسل پرست امریکی پولیس کے طریقۂ کار پر عمل کرتے ہوئے ایک سیاہ فام شہری کے چہرے اور گردن پر اپنے ہاتھ اور گھٹنے سے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
ہم احمقوں کی جمہوریت میں زندگی گزار رہے ہیں: امریکی اپوزیشن
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکی ڈیموکریٹ پارٹی نے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس افسران کی تعیناتی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
-
برطانوی پولیس امریکی پولیس کے نقش قدم پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳لندن میں ایک سیاہ فام شہری کی گرفتاری کی متنازعہ فلم سامنے آنے کے بعد برطانوی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے مظاہرین سے زیادہ مجسمے اہم
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ گرانے پر امریکی شہر شکاگو میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں اور امریکی پولیس کے درمیان جاری جھڑپوں اور کشیدگی میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج، 4 پولیس اہلکار زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲امریکا میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے چیف سمیت چار اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
امریکا میں مظاہروں کے دوران لگے اللہ اکبر کے نعرے+ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے پر امن مظاہروں کے دوران اللہ اکبر کے نعرے لگے۔
-
سب دھمکیاں بے کار، عوام بدستور سڑکوں پر+ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے بعد سے امریکہ میں نسل پرستی اور بردہ فروشی کے خلاف وسیع پیمانے پر عوامی مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین نے مختلف شہروں میں نسل پرستی اور بردہ فروشی کی علامت سمجھے جانے والے امریکی رہنماؤں کے مجسموں پر حملے کیے ہیں۔