-
کراچی: عرشی سینٹر میں دکانوں میں لگنے والی آگ نے فلیٹوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴کراچی میں فرنیچر مارکیٹ کی دکان میں لگنے والی آگ نے بقیہ دکانوں اور رہائشی فلیٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس سے کئی دکانیں خاکستر ہو گئیں اور بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔
-
غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو بھاری اقتصادی نقصانات کا سامنا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ، تقریبا پچاس روز کے بعد عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی، تاہم اس جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت، بھاری معاشی نقصانات کی متحمل ہوئی ہے
-
حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹عبری زبان کے الیکٹرانیک اور پرنٹ میڈیا، حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے غاصب صیہونی حکومت کو پہنچنے والے بعض نقصانات کو منظر عام پر لے آئے ۔
-
صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں: حماس
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲پانچ اعشاریہ چار کی شدت کے ساتھ آنے والے ایک اور زلزلے نے افغانستان کے صوبہ ہرات کے شمالی علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
-
افغانستان: ہرات کے بعد بغلان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴بغلان میں آنے والے زلزلے کے ابھی تک ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 570 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
-
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 افراد جاں بحق کئی مکانات تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰غذر کے مختلف نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب آنے کے بعد دریائے گلگت میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
-
سمندری طوفان بپر جوائے کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸سمندری طوفان بپر جوائے ہندوستان کی ریاست راجستھان اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے تھر پارکر میں موجود ہے لیکن کمزور ہوکر ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے۔
-
ہندوستاں میں بپرجوائے سے500 مکانات کو نقصان پہنچا 23 افراد زخمی، پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ہندوستاں میں بپرجوائے طوفان سے تقریباً 500 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث 800 درخت بھی جڑ سے اکھڑ گئے ہیں اور طوفان کے باعث 23 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔