-
مسجد الاقصی مین نماز عید الاضحی کا روح پرور اجتماع
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں ہونے والی نماز عید الاضحی کے روح پرور اجتماع میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔ اور اپنے اتحاد کا شاندار جلوہ پیش کیا ۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں آج نماز صبح مسجد الاقصی میں ادا کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس پر ممکنہ یلغار کا جواب دینے کی اپیل پر بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور نماز ادا کی.
-
مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 30 ہزار فلسطینی سر بسجود
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 30 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران، پاکستان، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔
-
اترپردیش میں مذہبی مقامات پر نصب لاؤڈ اسپیکر کو اتراونے کا سلسلہ جاری
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱پولیس نے اب تک ریاست میں 47 ہزار 473 سے زیادہ لاؤڈ اسپیکرز کو اتروایا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔
-
’خادم حرمین شریفین‘ نے ٹی وی سے نماز کو نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸خود کو دنیا بھر میں خادم حرمین شریفین کہلانے والے قبیلۂ آل سعود کا حقیقی چہرہ اُس وقت مزید عیاں ہوگیا جب میڈیا میں ٹی وی چینلز پر نماز کو نشر کرنے پر پابندی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔
-
دیگر ملکوں کے ساتھ ایران کا تعاون قومی مفادات کی بنیاد پر ہے،خطیب نماز جمعہ تہران
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہےکہ ایران دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کا نقشۂ راہ اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر تیار کرتا ہے۔
-
نائیجیریا کی ایک مسجد پر حملہ، 15 افراد جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کر کے پندرہ نمازیوں کو قتل کردیا۔