-
نائیجریا میں مسجد پر حملہ، 15 نمازی جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱نائیجریا میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر کے 15 نمازیوں کو جاں بحق کر دیا۔
-
فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ، غیر مسلموں نے اپنی جگہیں نماز کے لئے پیش کر دیں
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷گڑگاؤں میں انتہاپسند اور فرقہ پرست ہندو تنظیموں کے منہ پر اُس وقت زوردار طمانچہ لگا جب ایک ہندو بھائی نے اپنی دکان اور سکھوں نے اپنے گرودوارے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
-
میٹرو اسٹیشن پر ایرانی اذان اور روسی نماز۔ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹ایک طرف جہاں تہران کے میٹرو اسٹیشن پر ایک نونہال کی خوبصورت اذان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اُسی کے ساتھ ساتھ ایک روسی نوجوان کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جو ماسکو کے میٹرو اسٹیشن پر نہایت پر سکون انداز میں نماز پڑھنے میں مصروف ہے۔
-
بارش کے منتظر قطری حکام نماز کے لئے کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴قطر اور بعض عرب ممالک کو اس وقت قحط اور سوکھے کا سامنا ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں قطری حکام کو نمازِ باراں (نماز استسقیٰ) پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مسجدالحرام میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم کر دی گئی۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اندر سماجی فاصلے کے بغیر نماز اور دیگر مناسک کی ادائگی کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
بین الاقوامی سطح پر سانحہ قندھار کی مذمت کا سلسلہ جاری
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱قندھار میں بی بی فاطمہ (ع) جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نےقبول کی ہے۔
-
مغربی نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد مارے گئے
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملے میں کم سے کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
فلسطین کے مختلف علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے جرائم اور پالیسیوں کے خلاف آج مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹قائد انقلاب اسلامی نے عالم ربانی، سالک راہ توحیدی، آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمت اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ذو الفنون اور ابوالفضائل کہلانے والے علامه حسن زاده آملی ہفتے کی شب اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸علامه حسن زاده آملی کافی عرصے سے علیل تھے اور ہفتہ کی شب 93 سال کی عمر وہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔